میں ٹھیک ہُوں مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر ہماری غیرت مند جوان نسل نے یہ ہونے نہیں دیا تھا۔ صرف ایک میرے آگے بڑھنے سے اور پولیس کے مجھے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی وجہ سے عوام نے پولیس پر ہلہ بول دیا تھا۔ اور انھیں مجھے چھوڑ کر بھاگنا پڑا ہار نہیں مانیں گے۔ ہمیں خان واپس چاہیے سلامتی سے۔
بالوں سے پکڑ کر کے اریسٹ کرنے والی خاتون تیبہ راجہ کا بیان (ٹویٹ) سامنے اگیا
RELATED ARTICLES

