ہفتہ, اپریل 18, 2026
HomeLatest NewsImran Khan's Latest Message to Nation

Imran Khan’s Latest Message to Nation

عمران خان کو 3 گھنٹے تک عدالت میں نظر بند کرنے کے بعد اخر کار ایک بار پھر حکومت نے ھتیار ڈال دی اور عمران خان کو لاہور جانے کی اجازت دے دی۔ عمران خان اس وقت لاہور کی طرف روانہ۔ دیکئے عمران خان کا ویڈیوں پیغام۔

عمران خان کو گھنٹوں نظر بند رکھنے کے بعد اخر کار عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام میں قوم سے پر آمن احتجاج کے لئے نکلنے کی کال دے دئی۔ جس کے پریشر میں اکر حکومت کو انہیں لاہور جانے دینا پڑا۔ عمران خان کو آئی جی اسلام اباد نے اپنے گاڑی میںموٹر وے ٹول پلازہ تک لے گئے۔ جہاں سے عمران خان اپنے سیکیورٹی کے ساتھ اپنے گاڑی میں لاہور روانہ ہوئے۔

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سخت حفاظتی اقدامات میں لاہور موٹر کی طرف روانہ۔

زرائے کے مطابق عمران خان کل عوام سے خطاب کرنگے ، اور عوام سے کہنگے کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، پر امن رہیں ، لیڈر کے بغیر عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہے، عمران خان نے مزید کہا کہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے ذمے دار آرمی چیف ہیں انہیں ڈر ہے کہ میں اقتدار میں آیا تو انہیں ڈی نوٹیفائی کر دوں گا،

چئیرمین عمران خان کی رہائی کی خوشی میں اسلام آباد کے شہریوں نےآتش بازی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

urUR