جماعت اسلامی کے کارکنوں پر رنجرز کی بدترین تشدد۔ تشدد سے کارکنان شدید زخمی۔ زینجرز بدستور حکومتی جماعت کے لیے غنڈے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ کئی مہینوں سے پی ٹی آئی کارکنوں پر بدترین تشدد کرنی والی رینجرز اب جماعت اسلامی پر بھی کہربرسانی لگی ہے کئی کارکنان گرفتار۔
پی ٹی آئی کے ساتھ جوکچھ ہو رہا ہے وہی اب جماعت اسلامی کے ساتھ ہونے لگا ہے۔
RELATED ARTICLES

