جمعرات, اپریل 16, 2026
HomeLatest NewsBilawal Zardari

Bilawal Zardari

لگتا ہے پیپلزپارٹی کو اندازہ ہوگیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں الیکشن ہونے والے ہیں۔ اسی لیےاستبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو توڑا جا رہا ہے۔
اگر چہ اس وقت عمران خان کی لہر چل رہی ہے ملک میں ، زرداری اور اسٹیبلشمنٹ چاہ رہے ہیں کہ الیکٹیبلز کچھ ووٹ لیلے باقی استبلشمنٹ ، نگران حکومت, پولیس اور الیکشن کمیشن دھاندلی کرکے جتا دیں گے اور پی ڈی ایم کو بھی ان کا حصہ ملے گا ۔

بلاول اسٹیبلشمنٹ کا پٹھو ھوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

urUR