ہفتہ, اپریل 18, 2026
HomeLatest Newsپنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ...

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی گئ

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے خلاف دائر درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج کردی،ساتھ درخواست دائر کرنے والے وکیل اور شہری کی بھی سخت سرزنش کی۔یہ درخواست فیصل آباد سے تحریک انصاف کے بندے نے دائر کی تھی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

urUR