پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ہفتے کو چیف جسٹس اور عدالت کے حق میں ملک بھر میں ریلی کی کال دے دی ہے۔ اج عدالت میں پیشی سے پہلے قوم کے نام پیغام میں تحریک انصاف کے چیرمین نے پوری قوم سے ہفتے کو 5بجے ایک گھنٹہ کے لیے پرا من احتجاج ریکارڈ کرنے کی کال دےدی ہے۔

