اعطلات کے مطابق پاک سوزوکی نے موٹرسائکل اور اٹو موبائل پلانٹ بند کرنے کا علان کردیا ہے۔ سوزوکی کا پلانٹ 22 جون سے 8 جولائی تک بند رہے گا۔ پلانٹ بند کرنی کی وجہ انونٹری کی کمی بتائی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ایک سال سے پاکستان کی ہر قسم کی انڈسٹری شدید مشکلات کاشکار ہے۔ ملک میں ڈالرکی شدید بہران نے ہر قسم کی انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ملک میں لاتعداد فیکٹریاں بند ہو رہی ہے۔ اور حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔ اس کے برعکس حکمرا اتحاد کی پوری توجہ اپنے مخالف جماعت کو کچلنےپر ہے۔
ضروت اس امر کی ہے کہ حکومت وقت عوام کی فلاح بہبود کے لئے کام کرے نہ کہ عوام کی مشکلات میں اظافہ کرے۔ اگر ملک کے حکمرانوں کا یہی رویہ قائیم رہا تو خدانخواستہ ملک تباہی اور ڈفالٹ ہونے کی طرف جا سکتا ہے۔جس کی اقتصادی ماہرین کی محفل میں اکثر ذکر رہتا ہے۔