پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور عمران خان کے خاص ساتھی جہانگیر ترین خان اور علیم خان نے نئی پارٹی استحکام پاکستان کا علان کردیا۔ جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی میں پی ٹی ائی کو چھوڑنے والے کئی اہم رہنما جہانگیر ترین کے ساتھ پرس کانفرنس میں موجود۔
پی ٹی آئی چھوڑنے والےرہنماوں میں فواد چھودری، عمران اسماعیل، علی زیدی شامل ہے۔