Friday, July 11, 2025
HomeLatest Newsفیاض لحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلئی

فیاض لحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلئی

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا ناصرف علان کیابلکہ عمران خان پر شدید الزامات بھی لگائے۔ نا صرف فیاض الحسن چوہان بلکہ متعدد اور پی ٹی آئی رہنماوںنے پارٹی چھوڑنے کاعلان کردیا ہے۔ جو کہ اس بات کی وضاحت کر رہا ہے کہ۔ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے پی ٹی آئی کے رہنماوں کے ساتھ۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی واضح ہو رہی ہے کہ ملک کے طاقتور ھلقوں نے پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹانے کا تحیاء کر رکھا ہے۔ اور جو رہنماء پی ٹی آئی چھوڑنے کا علان کر رہے ہے انہیں رہا کیا جا رہا ہے۔ اور جو ابھی تک عمران خان کےساتھ کھڑے ہے انہیں جیل کی اذیاتیں ابھی تک برداشت کرنی پڑھ رہی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

en_USEN