اخر کار شریں مزاری کی ہمت جواب دے گئی۔ پانچوں بار گرفتار ہونے کے بعد شریں مزاری نے اخرکار مفاحمت کر لی اور سیاست چھوڑنے کا علان کردیا۔ شریں مزاری نے پریس کانفرس میں کہا کہ وہ پی ٹی ائی اور سیاست چھوڑنے کا علان کر رہی ہے۔سیاست اور پی ٹی ائی چھوڑنی کی وجہ انہوں نے اپنی صحت اور اپنی ماں اور بچوں کا بیان کیا۔
شیریں مزاری نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا۔
RELATED ARTICLES