مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ اصف نے بیرون ملک پاکستانیوں کے بارے میں انتہائی ہطق امیز رویا اپنایا اور انتہائی مضحکہ خیز الفاظ استعمال کئے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ کہ بیرونی ملک پاکستانی بہت بےشرم لوگ ہے۔ یہ صرف اپنی لاشیں دفنانے پاکستان اتے ہے۔ یاد رہے کہ امپورٹڈ حکومت کے انے کے بعد بیرونی ملک پاکستانیوں نے ریمیٹنس پاکستان نا بیجھنے کی کمپین شروع کی ہے۔ خواجہ اصف کی بکلاہٹ اور اسطراح کی تقریر اسمبلی فورم پے کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بیرونی ملک پاکستانیوں کی بئکاٹ کا اچھا خاصہ اثر ہورہا ہے۔