Saturday, April 18, 2026
HomeLatest NewsNationalالیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت 23 مئی تک ملتوی

الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت 23 مئی تک ملتوی

سپریم کورٹ نے پی ڈی ایم کے دہرنے اور احتیجاج کی واجہ سے الیکشن کمیشن کی پنجاب میں انتیخابات کی نظرثانی درخواست پر سماعت کو 23 مئی تک ملتوی کر دیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ مشکل حالات میں اللہ پاک صبر کی تلقین کرتے ہیں

آج دیکھ لیں، حکومت بے بس ہے،لوگ گیٹ پھلانگ رہےہیں، آئین ہی جمہوریت کی بنیاد ہے،ہم ملک میں امن چاہتے ہیں،۔ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ ضروری ہے،میں نے لوگوں کو گولیاں لگنے کی فوٹیج بھی دیکھی ہے، اس ماحول میں آئین پر عملدرآمد کیسے کرایا جائے؟ اللہ پاک نے صبر کی تلقین کی ہے،چیف جسٹس عمرعطابندیال کے ریمارکس۔۔!!!

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کارکونان کو پرامن احتیجاج کے لیے تیار رہنے کا کہا

۔ تمام شہری پرامن احتجاج کیلئے تیار رہیں، اگر عدالتِ عظمٰی اور آئین کو تباہ و تاراج کردیا گیا تو تصوّرِ پاکستان ہی دم توڑ دے گا،عمران خان۔۔۔!!!

مزیدیہ خبر بھی اراہی ہے کہ حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ کرلیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

en_USEN