پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کا شیڈول جاری بدھ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامونکی میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے جمعرات کو گکھڑ جمعتہ المبارک کو لالہ موسیٰ میں جلسہ ہائے عام منعقد کئے جائیں گے ہفتے کو عمران خان گوجر خان جائیں گے اور جلسۂ عام سے مخاطب ہوں گے اتوار کو چیئرمین تحریک انصاف کا اٹک میں فقیدالمثال استقبال کیا جائے گا اور عمران خان بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

