ہفتہ, اپریل 18, 2026
HomeLatest Newsفیصل آباد میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرامن ریلی پر...

فیصل آباد میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرامن ریلی پر پولیس کی سیدھی فائرنگ

فیصل آباد میں عمران خان کے اغوا کیخلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر سیدھی فائرنگ شروع کردی گئی ہے۔ درجنوں پر امن شہری زخمی ۔ زخمیوں کو ہسپتال پہچا دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرح حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہسپتال سے نعشوں کو غائب کا جارہا ۔

ہے ملک کو خون کی ہولی رنگ دیا ہے ڈرٹی ہیری نے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

urUR