ہفتہ, اپریل 18, 2026
HomeLatest Newsعمران خان کی گرفتاری پر ردےعمل

عمران خان کی گرفتاری پر ردےعمل

عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف حلقو کی طرف سےردےعمل اراہا ہے۔ مبشر زیدی نے اپنے ٹویٹ

میں کھا ہے کہ پہلا سیاستدان ہے جو یونیورسٹی کے لئے زمین مختص کرنے پر گرفتار ہوا

عمران ریاض خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ۔ دنیا بھر کا میڈیا طاقتور ملٹری کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کی خبر چلا رہا ہے۔

رینجرز نے عمران پر قاتلانہ حملہ کیا، وکیل پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے بیان

میں نے عمران خان کو کہا کہ آپ کو کمرہ عدالت سے گرفتار نہیں کر سکتے، خواجہ حارث میں نے 45 سالہ وکالت میں ایسا نہیں دیکھا، صدیق جان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے۔ خواجہ حارث

خواجہ حارث نے بیان جاری کیا ک ہمارے پاس عدالت پر حملے کی وڈیو ثبوت موجود ہے

آپ نے آج ثابت کردیا آپ الیکشن نہیں کروانے چاہتے آپ یہ سب شروع تو کرسکتے ہیں لیکن کنٹرول نہیں کرسکتے مجھے ترس آرہا حکومت پر آپ نے عمران خان کو گرفتار تو کرلیا اب آپ کچھ کنٹرول نہیں کر سکو گے. کاشف عباسی

عمران خان کی گرفتاری کے منا ظر

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

urUR