شہباز شریف کے سابق کوارڈینیٹر برائے توانائی شاہد ریاض گوندل تحریک انصاف میں شامل، شاہد گوندل 30 ممالک گھوم چکے، امریکا، برطانیہ اور جرمنی کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی، تھرمل بجلی، ونڈ پاور، ایل این جی اور شمسی توانائی کو بہت بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں