صدر عارف علوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ، فاطمہ جناح نے صدر ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑا تو انہیں بطور امیدوار بدنام کیا گیا ، ریاست مخالف قرار دیا گیا، اسٹیک ہولڈرز پر زور دیتا ہوں وہ دوبارہ سوچیں، صدر مملکت عارف علوی