لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے خلاف دائر درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج کردی،ساتھ درخواست دائر کرنے والے وکیل اور شہری کی بھی سخت سرزنش کی۔یہ درخواست فیصل آباد سے تحریک انصاف کے بندے نے دائر کی تھی
پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی گئ
RELATED ARTICLES

