پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیری مزاری کو چوتھی مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔ شیری مزاری کو اج اڈیالا جیل سے رہائی کے فوران بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ شیری مزاری کو ایک بار پھر گرفتاری پر صابر شاکر نے ردےعمل کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری چوتھی بار گرفتار عدالتی احکامات کو نہیں مانتے اوپر والے کا حکم چلے گا صرف