چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کارکنوں سے خطاب میںکہا کہ وہ کل اپنی اہلیہ بشریٰ بیگم کے ساتھ عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد جارہے ہیں اور ممکن ہے کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے۔
عمران خان نے سوشل میڈیاپراپنے ویڈیوں پیغام میں کہا کہ کور کمانڈر کی رہایشگاہ کو لگائی گئی اگ کا الظام ہماری پارٹی اورکارکونان پر لگائی جارہی ہے۔ اس وقت جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے کبھی نہیں ہوا۔ جو پارٹی ملک میںسب سے زیادہ الیکشن کی خواہا ہو وہ ملک میں انتشار کیوں چاہتی ہوگی۔
عمران خان نے مزید کہاکہ۔ان کا ہمیشہ سے یہی طریقہ واردات رہا ہے کہ اپنے مخالفین کوخوفزادہ کرکے ختم کردو۔